اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

download-15.jpeg

اسرائیلی میڈیا کا اعتراف: اسرائیل تنہا رہ گیا

اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اور یمنی حوثیوں کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدے کے بعد، اسرائیل مکمل طور پر تنہا ہو چکا ہے۔ اس میڈیا ادارے نے یمن کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد فضائی محاصرے کو اسرائیل کے لیے بدترین ممکنہ صورتحال قرار دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ:
"کل یمن سے داغے گئے میزائل کے بعد ہمیں یقین ہو گیا ہے کہ امریکہ اور حوثیوں کے درمیان ہونے والے معاہدے میں اسرائیل شامل نہیں ہے۔

یہ اعتراف اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ خطے میں امریکہ کی پالیسیوں کے باوجود، اسرائیل کو خود کو ایک نئے اور غیر متوقع اسٹریٹیجک تنہائی میں محسوس ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے