زلنسکی نے ایران پر پابندیاں عائد کر دیں

ایسے وقت میں جب یوکرین روس کے ساتھ ایک طویل اور تباہ کن جنگ میں الجھا ہوا ہے، یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے ایران کو روس، چین اور ازبکستان کے ساتھ تحریمی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
یہ پابندیاں یوکرینی قومی سلامتی و دفاعی کونسل کی منظوری سے عائد کی گئی ہیں، جن کے تحت ۵۸ افراد اور ۷۴ کمپنیوں کو سزاؤں کا سامنا کرنا ہوگا۔