بحیرہ احمر کا بے تاج بادشاہ

یمن: بحیرہ احمر کا بے تاج بادشاہ
دو معروف میری ٹائم ویب سائٹس Seatrade Maritime News اور TradeWinds نے رپورٹ دی ہے:
- Seatrade Maritime News کے مطابق، ٹرمپ کی جانب سے یمن پر حملے روکنے کا فیصلہ اُس وقت سامنے آیا جب صنعاء نے امریکی و اسرائیلی بحری جہازوں پر پابندی اور امریکی آئل ٹینکروں پر حملے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
- TradeWinds نے شپنگ انڈسٹری کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ امریکہ-یمن معاہدے کے باوجود، بحری جہازوں کی بحیرہ احمر میں واپسی آئندہ چند مہینوں میں کم ہی متوقع ہے۔
یعنی، یمن اب بحیرہ احمر میں بحری طاقت کا فیصلہ کن مرکز بن چکا ہے۔