ایرانی ڈرون امریکی کانگرس میں

IMG_20250509_181450_168.jpg

آج ایک "شاہد 136” ڈرون کو امریکی کانگریس لے جایا گیا اور دعویٰ کیا گیا کہ ایران براہِ راست روس کی مدد کر رہا ہے اور یوکرین کے خلاف کارروائیاں کر رہا ہے۔

یہ اس وقت ہو رہا ہے جب امریکہ ایران پر پابندیاں بڑھانے کے بارے میں فیصلہ کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے