امریکی وزیر دفاع نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کر دیا

IMG_20250509_181913_200.jpg

امریکی وزیر دفاع نے "اسرائیل” کا دورہ منسوخ کر دیا

i24NEWS نیٹ ورک نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی وزیر دفاع نے اپنا مجوزہ دورہ اسرائیل، جو اگلے ہفتے ہونا تھا، منسوخ کر دیا ہے۔

تاحال اس دورے کی منسوخی کی کوئی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے