نیتن یاہو استعفی دینے کی تیاری کرے: یمنی رہنما

IMG_20250508_024100_944.jpg

اسرائیل کو جواب دینے کا وقت آ گیا ہے، نیتن یاہو استعفیٰ دینے کی تیاری کرے

🔻 محمد علی الحوثی، صنعاء کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن اور انصار اللہ کے سینئر رہنما نے زور دیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل کے حملوں کا جواب بہت جلد دیا جائے گا۔

🔻 الحوثی نے اسرائیلی حملوں پر بات کرتے ہوئے کہا: غزہ کی حمایت جاری رہے گی اور اس پر ردعمل ضرور آئے گا۔ نیتن یاہو کو اپنا استعفیٰ تیار رکھنا چاہیے۔

🔻 انہوں نے مزید کہا: نیتن یاہو کے جرائم اور اس کی دہشت گردی ناکام ہو چکی ہے، اور یمنی عوام امریکی و اسرائیلی دہشت گردی سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ جنگ کا پانسہ حملہ آوروں کے خلاف پلٹے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے