رفح میں اسرائیلی فوجی زخمی

IMG_20250508_024920_305.jpg

جنوبی غزہ میں سیکیورٹی حادثہ پیش آیا

عبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں ایک دستی بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چار صہیونی فوجی زخمی ہو گئے ہیں، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے