266 پروازیں منسوخ

بن گوریون ایئرپورٹ پر بدھ تک ۲۶۶ پروازیں منسوخ
🔻 عالمی فضائی ٹریفک کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ Flightradar24 نے اطلاع دی ہے کہ یمن کی جانب سے اسرائیلی ہوائی اڈوں، خاص طور پر بن گوریون ایئرپورٹ (لود) کی جانب فضائی پروازوں پر پابندی کے اعلان کے بعد، اسرائیل کے لیے/سے ۲۶۶ پروازیں بدھ تک منسوخ کر دی گئی ہیں۔