امریکہ کیساتھ جنگ بندی میں اسرائیل شامل نہیں

IMG_20250507_022917_683.jpg

آمریکہ کے ساتھ جنگ بندی اسرائیل پر حملوں کی بندش پر لاگو نہیں ہوتی

🔻یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے یمن پر "جارحیت” کے خاتمے کو پہلے میدان میں جانچا جائے گا۔

🔻انہوں نے ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں لکھا: "یمن کی کارروائیاں اب بھی غزہ کی حمایت میں اور جارحیت کو روکنے کے لیے جاری ہیں اور جاری رہیں گی۔”

🔻انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی انصار اللہ کے اسرائیل پر حملوں کو نہیں روکتی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے