صنعا ایئرپورٹ پر اسرائیلی فضائی حملہ
🔻مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد صنعاء کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے گھنا دھواں اٹھتا دیکھا گیا ہے۔
🔻عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ کے اطراف میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور بعض حصوں میں آگ لگنے کی بھی اطلاعات ہیں۔