ٹرمپ اور نیتن یاہو میں اختلاف

IMG_20250506_210851_361.jpg

یمن کے معاملے پر نیتن یاہو اور ٹرمپ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

🔻صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر پہلی بار تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یمن کے حوالے سے ہماری درخواستوں کو نظر انداز کیا۔ یہ تنقید یمن کی جانب سے بن گورین ایئرپورٹ پر حالیہ میزائل حملے کے بعد سامنے آئی ہے۔

🔻نیتن یاہو کے دفتر نے کچھ دستاویزات جاری کرتے ہوئے ٹرمپ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے مخالفین کی حمایت کر رہے ہیں اور ایسے فیصلے لے رہے ہیں جو اسرائیل کے مفادات کے خلاف ہیں؛ ان میں شام میں اردگان کو مضبوط بنانا اور سابق قومی سلامتی مشیر مائیک والٹز کو برطرف کرنا شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے