حشد الشعبی کی کاروائیوں کا آغاز

IMG_20250506_022955_543.jpg

🔰 صوبہ صلاح الدین میں حشد الشعبی کی سیکیورٹی کارروائیوں کا آغاز

🔹حشد الشعبی کے بریگیڈ 22 کے دستوں نے 15 اردیبہشت (مطابق 4 مئی) کو صوبہ صلاح الدین کے مشرقی علاقوں اور دیہات میں ایک سیکیورٹی آپریشن کا آغاز کیا ہے۔

🔹اس کارروائی کے مقاصد میں مطلوب عناصر کی شناخت اور گرفتاری، مشکوک علاقوں کی صفائی، پلوں اور رابطہ سڑکوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانا، اور مشرقی صلاح الدین میں استحکام اور تحفظ کو مضبوط کرنا شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے