امریکہ نے شکست قبول کر لی

IMG_20250506_211019_052.jpg

امریکہ کی شکست تسلیم

🔻یمن کی جانب سے امریکی جنگی جہازوں، ڈرونز، اور جنگی طیاروں پر کامیاب اور فیصلہ کن حملوں کے بعد، جنہوں نے امریکا کی بحری طاقت کو بحیرہ احمر میں مفلوج کر دیا، امریکی صدر نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اب یمن پر مزید حملے نہیں کیے جائیں گے۔

🔻ٹرمپ کی جانب سے حملوں کے خاتمے کا یہ اعلان، یمنی مجاہدین کے لیے ایک عظیم کامیابی اور ان کی مزاحمت کی فتح کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے