اسرائیل حیران و پریشان

IMG_20250504_025325_446.jpg

🚨عبرانی چینل 12: اسرائیل، ٹرمپ کی جانب سے یمن پر بمباری روکنے کے اعلان سے حیران رہ گیا۔

اسرائیل کو ٹرمپ کے فیصلے کی پیشگی اطلاع نہیں تھی۔

ٹرمپ نے یمن پر بمباری روک کر آج کے حملے کی تمام کامیابیوں کو ضائع کر دیا۔

امریکہ نے ہمیں یمن کے مقابلے میں تنہا چھوڑ دیا۔

یہ جنگ بندی واشنگٹن اور صنعاء کے درمیان گزشتہ ہفتے عمان کی ثالثی سے وِٹکاف کی قیادت میں ہونے والے مذاکرات کا نتیجہ ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے