اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری

📌 صہیونی فوجیوں کی فرار کے دوران گرفتاری
ایسے حالات میں جب اسرائیلی فوج کو نفری کی کمی کا سامنا ہے، اسرائیلی فوجی غزہ کی پٹی میں جنگ اور فوجی خدمات سے فرار اختیار کر رہے ہیں۔
اسرائیلی ٹی وی چینل 7 نے آج رپورٹ دی ہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک 340 فوجیوں کو فرار اور مقبوضہ فلسطین سے نکلنے کی کوشش کے دوران بن گوریون ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا ہے۔