اردوغان کا ٹرمپ سے رابطہ

🔴 اردوغان اور ٹرمپ کے درمیان ایران اور خطے کے امور پر ٹیلیفونک گفتگو
🔸ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، صدر رجب طیب اردوغان اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام، ایران اور امریکہ کے ساتھ ایران کے مذاکرات، نیز یوکرین کی جنگ کے حوالے سے بات چیت کی۔
🔸اردوغان کا امریکہ کا دورہ متوقع ہے اور انہوں نے ٹرمپ کو ترکی کے سرکاری دورے کی دعوت بھی دی ہے۔