IMG_20250504_103113_542.jpg

#یمن #امریکا
✈️💥 امریکی جنگی طیاروں کے یمن پر ۴۵ فضائی حملے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، امریکی فوج کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں — مارب، الحدیدہ، صعدہ اور الجوف — پر کم از کم 45 فضائی حملے کیے۔ ان حملوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

▫️مارب: مدغل ڈسٹرکٹ پر 6 حملے، مجزر ڈسٹرکٹ پر 13 حملے۔
▫️الحدیدہ: جزیرہ کمران پر 2 حملے، الصلیف ڈسٹرکٹ پر 1 حملہ، بندرگاہ رأس عیسی پر 2 حملے۔
▫️صعدہ: سحار ڈسٹرکٹ پر 3 حملے، مجز ڈسٹرکٹ کے علاقے طخیہ پر 8 حملے۔
▫️الجوف: الحزم ڈسٹرکٹ پر 10 حملے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے