غزہ میں دو صہیونی مردار

IMG_20250504_103949_520.jpg

🚨دو صہیونی فوجی ہلاک — فلسطینی مزاحمت کی کارروائی

عبرانی ذرائع کے مطابق، رفح میں فلسطینی مزاحمت کی جانب سے سرنگ میں دھماکے کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کے خصوصی دستے "یاحالوم” کے دو اہلکار ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے