بن گوریون ائیرپورٹ پہ حملہ

#یمن #اسرائیل
یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے میں بن گوریون ایئرپورٹ نشانہ، متعدد صہیونی زخمی
🔸یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے کے نتیجے میں اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی باشندے زخمی ہو گئے۔
🔸ذرائع کے مطابق، اس حملے کے بعد تقریباً دو ملین صہیونی آبادکاروں نے خوف کے مارے پناہ گاہوں کا رخ کیا۔