اذربائیجان اور ترکی

IMG_20250504_025224_783.jpg

ترکی اور آذربایجان کے اعلیٰ فوجی حکام کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

  • آذربایجانی ذرائع کے مطابق، ترکی کے وزیر دفاع یاشار گولر نے آذربایجان کے نائب وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔
  • یہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران تیسری ملاقات ہے جو ترکی اور آذربایجان کے اعلیٰ فوجی عہدیداروں کے درمیان انجام پائی ہے۔
  • ان ملاقاتوں کی تفصیلات میڈیا پر ظاہر نہیں کی گئیں۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے