گوگل میں مصنوعی ذھانت کا اضافہ

download.png

گوگل میں مصنوعی ذہانت پر مبنی سرچ ٹیب شامل کیا جائے گا

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنی سرچ انجن میں ایک نیا "مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی سرچ ٹیب” شامل کرے گا۔

یہ گوگل کی جانب سے پہلی بار ہے کہ وہ اپنی AI موڈ سرچ کو عوام کے لیے متعارف کروانے جا رہا ہے۔
گوگل کا کہنا ہے کہ "آنے والے ہفتوں میں چند منتخب صارفین کو گوگل سرچ میں یہ نیا AI ٹیب دکھائی دے گا۔”

یہ فیچر صارفین کو گوگل کے لیبارٹری تجربات سے ہٹ کر، AI چیٹ بوٹ کے ذریعے سرچ کا تجربہ کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے