غرور؛ غزہ سے یمن تک

غرور، غزہ سے یمن تک
تمام ان عربی اور مغربی ممالک کے لیے جو رسوا اور ذلیل ہو چکے ہیں اور جن کے چہرے سے نقاب اُتر چکی ہے:
🔻 یہ یمنی میزائل مکمل طور پر یمن میں تیار کیا گیا ہے؛ پاک دل انسانوں کے ہاتھوں، ابتدا سے انتہا تک ڈیزائن اور تیار ہوا ہے۔
🔻 اگر آپ پوچھیں کہ عزت، شرافت اور فخر کہاں معنی پاتے ہیں، تو یقیناً آپ کو جواب غزہ، لبنان اور یمن میں ملے گا۔