روس ایک نئے محاذ کے لئے آمادہ

IMG_20250503_134808_770.jpg

وال استریت ژورنال: روسیہ اسٹونیا پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے

وال اسٹریٹ جرنل نے یورپی خفیہ اداروں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ:
"روس اسٹونیا پر ممکنہ فوجی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔”

یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں یوکرین جنگ کی شدت اور نیٹو کے مشرقی سرحدوں پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے