انصار اللہ

یحیی سریع: اسرائیل کے خلاف "یافا” میں فوجی کارروائی کی گئی
- ترجمان مسلح افواج یمن، یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ:
"ہم نے مقبوضہ یافا کے جنوبی علاقے میں ایک اسرائیلی فوجی ہدف پر میزائل حملہ کیا ہے۔”
- اس کارروائی میں فلسطین ۲ نامی ہائیپرسونک بیلسٹک میزائل استعمال کیا گیا۔
- انہوں نے کہا:
"یہ میزائل، اللہ کے فضل سے، کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو جا لگا۔ اسرائیلی دفاعی نظام اسے روکنے میں ناکام رہا۔”