امریکہ کو یمن میں شدید نقصان پہنچا ھے: برطانیہ

IMG_20250503_022324_574.jpg

برطانیہ: امریکہ کو یمن میں شدید نقصان پہنچا ہے

🔻 برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ انصار اللہ کی جانب سے امریکہ پر شدید حملوں اور بھاری نقصانات کے بعد، اس نے یمن پر فضائی حملوں میں شرکت کی ہے۔

🔻 برطانوی وزیر دفاع، جان ہیلی نے کہا: "ہم نے اس لیے یمن پر حملوں میں حصہ لیا کیونکہ ہمارا قریبی اتحادی امریکہ تقریباً روزانہ ان حملوں کا نشانہ بن رہا ہے۔

🔻 برطانیہ نے مزید بتایا کہ بدھ کے روز اس کے ٹائیفون جنگی طیاروں نے پیوی 4 گائیڈڈ بموں کا استعمال کرتے ہوئے، وائجر ایندھن بردار طیاروں کی مدد سے یمن پر حملہ کیا۔

🔻 ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یمنی افواج کے شدید حملوں نے امریکہ کو دباؤ میں ڈال دیا ہے اور وہ اپنے اتحادیوں کو اس جنگ میں گھسیٹنے پر مجبور ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے