امریکہ امن مذاکرات سے الگ ھو گیا

امریکا رسمی یوکرین امن مذاکرات سے علیحدہ ہوگیا
امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب یوکرین سے متعلق امن مذاکرات میں اپنا شرکت کا طریقہ کار تبدیل کر رہا ہے اور اب مزید "دنیا بھر کا سفر کرکے ان اجلاسوں میں شرکت نہیں کرے گا"۔
یہ بیان امریکا کی جانب سے مذاکرات میں براہِ راست اور فعال شرکت سے پیچھے ہٹنے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔