یمن کے 80 لاکھ مجاھدین آمادہ نبرد

IMG_20250502_041947_538.jpg

انصاراللہ کے سینئر رکن کا امریکہ کو انتباہ: ہمارے 80 لاکھ سے زائد جنگجو تیار ہیں

🔻یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے امریکہ کی جانب سے یمن پر جاری حملوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔

🔻انہوں نے اعلان کیا: ہمارے پاس 80 لاکھ سے زائد جنگجو جنگ کے لیے تیار ہیں۔ ہم امریکہ اور مغرب کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ غزہ پر جارحیت اور محاصرہ بند کریں، ورنہ ہماری جنگ ان کے خلاف مزید وسیع اور شدید ہو جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے