حاجیوں کے لئے سخت جرمانے

IMG_20250502_042035_303.jpg

سعودی عرب کی جانب سے حجاج کے لیے سخت اقدامات اور بھاری جرمانے

🔻موسمِ حج کے قریب آتے ہی سعودی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ بغیر اجازت نامہ حج ادا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، جس میں ہزاروں ڈالر کے جرمانے، ملک بدر کرنا، اور دس سال کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی شامل ہے۔

🔻وزارت داخلہ کے نئے ضوابط کے مطابق پہلی خلاف ورزی پر درج ذیل افراد پر 20 ہزار ریال سعودی (تقریباً 5,330 امریکی ڈالر) تک جرمانہ عائد کیا جائے گا:

◀️ وہ شخص جو بغیر اجازت نامے کے حج کرنے کی کوشش کرے یا اس دوران گرفتار ہو جائے؛
◀️ وہ شخص جو صرف زیارت کے ویزے پر مکہ مکرمہ یا دیگر مقدس مقامات میں یکم ذی‌القعدہ سے 14 ذی‌الحجہ کے درمیان داخل ہو، وہاں قیام کرے، یا اس کا ارادہ رکھتا ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے