غزہ میں 2 صہیونی واصل جہنم

IMG_20250427_100257_932.jpg

📌 غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 2 صہیونی فوجی ہلاک

فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ غزہ میں ہونے والی جھڑپ میں صہیونی حکومت کا ایک فوجی کیپٹن اور ایک بارڈر پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے