📌 عراقی وزیر اعظم السودانی نے حکم دیا کہ فوری امدادی سامان عراق سے ایران بھیجا جائے۔
السودانی نے اس واقعے پر ایران سے تعزیت بھی کی۔
📌 عمار حکیم، سربراہِ تحریک حکمت عراق نے بندر شہید رجائی کے حادثے پر رہبر، عوام اور حکومتِ ایران سے تعزیت کا اظہار کیا۔