روس امدادی ٹیمیں بھیجے گا

🛑 پوتین نے ایران میں امدادی ٹیمیں بھیجنے کا حکم دیا
🔹 تہران میں روسی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی شراکت داروں کی درخواست پر، روسی صدر ولادیمیر پوتین نے فوری طور پر کئی طیاروں کے ذریعے روسی وزارت برائے ہنگامی حالات کے ماہرین پر مشتمل ٹیموں کو روانہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
🔹 یہ امدادی ٹیمیں تجربہ کار ماہرین پر مشتمل ہیں، جو بندر شہید رجائی میں آگ بجھانے کی کارروائی میں مدد کے لیے بھیجی جا رہی ہیں۔
🔹 روسی امداد گاروں اور ان کے ایرانی ساتھیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے تاکہ وہ آگ پر قابو پا کر اس اسٹریٹجک بندرگاہ اور لوگوں کی جانوں کو محفوظ بنا سکیں۔