4 صہیونی فوجی واصل جہنم

IMG_20250425_165151_805.jpg

القسام بریگیڈز کا دعویٰ: بیت حانون میں فائرنگ سے اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار ہلاک

غزہ: حماس کے عسکری ونگ، عزالدین القسام بریگیڈز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون کے مشرق میں کارروائی کے دوران قابض اسرائیلی فوج کے 4 اہلکاروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، جن میں دو اہلکار موقع پر ہی مارے گئے۔

یہ واقعہ اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے درمیان جاری شدید جھڑپوں کے دوران پیش آیا، جب غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی زمینی کارروائیاں جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے