لبنان میں موجود ایرانی سفیر کا بیان

بیروت میں ایرانی سفیر: مزاحمتی قوتوں کو غیر مسلح کرنے کے معاملے میں مداخلت نہیں کریں گے
ایران کے سفیر مجتبی امانی نے کہا ہے کہ لبنان کی حکومت، سیاسی جماعتوں، مزاحمتی گروہوں اور ان کے اسلحے سے متعلق امور پر مختلف فریقوں سے مشاورت کی ذمہ دار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ لبنان کا داخلی معاملہ ہے اور ایران اس میں مداخلت نہیں کرتا۔