لبنان میں ایرانی سفیر کو طلب کیا گیا

IMG_20250423_214806_567.jpg

ایرانی سفیر کو لبنان کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا، لیکن وہ حاضر نہ ہوئے

لبنان میں تعینات ایرانی سفیر مجتبی امانی نے تصدیق کی ہے کہ انہیں وزارت خارجہ کی جانب سے طلب کیا گیا تھا، تاہم وہ مصروفیات کے باعث حاضر نہ ہو سکے۔

انہوں نے لبنانی چینل "الجدید” سے گفتگو میں کہا کہ وزارت خارجہ کی جانب سے انہیں ان کے اسلحے سے متعلق ٹویٹس پر طلب کیا گیا، مگر انہوں نے اپنی مصروفیات کی وجہ سے پیش ہونے سے معذرت کی ہے۔

ان کے بقول، ابھی تک ملاقات کے لیے کوئی نیا وقت طے نہیں کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے