غزہ میں شھداء کی تعداد

images-13.jpeg

غزہ پر جنگ کے شہداء کی تعداد 51 ہزار سے تجاوز کر گئی

7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر قابض صہیونی حکومت کی نسل کش جنگ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 51,355 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی 1,17,248 ہو چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے