شیخ نعیم قاسم۔ حزب اللہ

شیخ نعیم قاسم: مزاحمت پر حملہ یا اسے غیر مسلح کرنے کی کوشش کرنے والوں کا وہی انجام ہوگا جو اسرائیل کا ہوا
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ جو کوئی بھی مزاحمتی قوتوں پر حملہ کرے گا یا ان کے اسلحے کو چھیننے کی کوشش کرے گا، ہم اس کے ساتھ وہی سلوک کریں گے جو اسرائیل کے ساتھ کیا تھا۔