علماء یمن کا تاریخی فتوی

IMG_20250423_160846_234.jpg

انجمن علمائے یمن نے امریکہ کی جارحیت کے خلاف جهاد و بسیج کی اپیل کی

🔻 انجمن علمائے یمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے امریکہ کی جارحیت کے خلاف جهاد اور جنگی تیاری کی ضرورت پر زور دیا اور عرب فوجوں کے لیے غزہ کی حمایت کو پہلے سے زیادہ اہم قرار دیا۔

🔻 انجمن نے مجاہدین کے غیر مسلح کرنے کے بارے میں سوچ بچار کو خدا کے ساتھ خیانت اور اسرائیل و امریکہ کی خدمت قرار دیا اور یمن کے عوام کو عوامی سطح پر بسیج کرنے اور امریکہ کی جارحیت کی کھلی مذمت کرنے پر زور دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے