IMG_20250423_022908_158.jpg

ٹرمپ: ہم تمام معاملات میں نیتن یاہو کے ساتھ ہم آہنگ ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اپنی بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کو یوں بیان کیا:

"میں نے اسرائیل کے وزیر اعظم بی بی نیتن یاہو سے تجارت، ایران اور دیگر موضوعات پر بات چیت کی۔ یہ ایک اچھی گفتگو تھی۔
ہم تمام معاملات میں ایک ہی رُخ پر ہیں۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے