حشد الشعبی نے ڈرون مار گرایا

IMG_20250423_215701_518.jpg

#عراق #یمن
حشد الشعبی نے الانبار میں نامعلوم ڈرون مار گرایا

الانبار صوبے کے علاقے الرزازه میں عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کے 45 ویں بریگیڈ نے ایک نامعلوم ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ ڈرون کے گرنے اور اس کے دھماکے کے نتیجے میں حشد الشعبی کے پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔

منشور شدہ تصاویر کے مطابق، مار گرایا گیا ڈرون "شاہد-X” سیریز سے تعلق رکھتا ہے، جو عراق کی مزاحمتی تنظیموں، یمن کے انصاراللہ اور لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے استعمال کیا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے