ایک اور امریکی ڈرون تباہ

IMG_20250421_095731_238.jpg

یمن کی مسلح افواج کا بیان: امریکی ڈرون MQ-9 کی سرنگونی اور بحیرہ احمر و عرب میں امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں "ٹرومن” اور "وینسن” اور ان کے جنگی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا

🔻یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک امریکی MQ-9 ڈرون کو مار گرایا ہے۔
🔻اسی طرح بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب میں موجود امریکی طیارہ بردار جہاز "یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومن” اور "یو ایس ایس کارل وینسن” اور ان کے ساتھ موجود جنگی بحری جہازوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے