یمن کے ڈر سے بحیرہ احمر سے امریکہ فرار

ماهواروں نے تصدیق کر دی کہ بحیرہ احمر امریکی جنگی جہازوں سے خالی ہے
🔻پیر کے روز بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہازوں کی مکمل غیر موجودگی دیکھی گئی۔
🔻خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ بحیرہ احمر میں، شرم الشیخ (مصر) سے لے کر باب المندب اور سعودی عرب کے ساحلوں تک کے راستے میں کوئی امریکی جنگی جہاز موجود نہیں ہے۔
🔻یہ لائیو سیٹلائٹ تصاویر سوشل میڈیا کے فعال صارفین نے شائع کی ہیں۔