سرایا قدس کی کامیابی

images-10.jpeg

#فلسطین #اسرائیل
سرایا القدس کے مجاہدین نے دو اسرائیلی ڈرون مار گرائے

سرایا القدس کے رزمندگان نے غزہ شہر کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران صہیونی فوج کے دو کواد کوپٹر (چھوٹے ڈرون) کو مار گرایا۔

ذرائع کے مطابق، سرایا القدس کے مجاہدین نے گزشتہ ہفتے کے دوران مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے کم از کم چار کواد کوپٹرز کو سرنگوں کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے