رفح میں اسرائیلی فوجیوں پہ حملہ

IMG_20250421_155115_712.jpg

عبرانی ذرائع: رفح، غزہ میں ایک آپریشنل حادثہ پیش آیا، جس کے بعد صہیونی فوج کے نجات بریگیڈ نے فوجیوں کو اس علاقے سے نکال لیا۔

عبرانی ذرائع: غزہ کے شمال میں بیت حانون کے قریب مزاحمت کی گھات میں دو اسرائیلی خواتین فوجیوں کی ٹانگیں کٹ گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے