IMG_20250421_201329_797.jpg

لبنان میں حزب اللہ کے اسلحہ کے حوالے سے تعطل برقرار

مغربی میڈیا کے مطابق: سیاسی مذاکرات کے آغاز کے باوجود، حزب اللہ کا اسلحہ جمع کرنے کا معاملہ تاحال معطل ہے۔ حزب اللہ اب بھی اسرائیل کی سرحد کے قریب 75 مقامات پر قابض ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے