امریکہ کے بغیر یوکرائن کا دوام مشکل

IMG_20250420_163952_235.jpg

کیف امریکی حمایت کے بغیر قائم نہیں رہ سکے گا

روزنامہ "واشنگٹن پوسٹ” نے لکھا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے خفیہ معلومات فراہم نہ کی جائیں تو یوکرین، روس کے ساتھ فوجی تنازع میں دو ہفتے سے زیادہ نہیں ٹھہر سکے گا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے: "گزشتہ ماہ کیف نے امریکہ کی انٹیلی جنس حمایت میں چھ روزہ تعطل کا سامنا کیا؛ ایسا تعطل جو یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی پر امن معاہدے کے لیے رعایت دینے کے دباؤ کے مقصد سے ڈالا گیا تھا۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے