غزہ کے معاملے پر مسلمان حکمرانوں کی خیانت

امریکہ اور اسرائیل کا شمالی سوریہ میں فلسطینی مہاجرین کو آباد کرنے کا منصوبہ
دمشق/غزہ (خصوصی رپورٹ) – ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے تصرف اور فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کے منصوبے کے بعد، مغربی ممالک نے متعدد حکومتوں سے خفیہ مذاکرات کیے، لیکن کسی نے فلسطینی مہاجرین کو پناہ دینے پر رضامندی ظاہر نہیں کی۔ اب اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن اور تل ابیو نے شمالی سوریہ میں فلسطینیوں کو آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔