یمن پہ امریکی حملہ

IMG_20250410_112355_465.jpg

📌امریکہ کے یمن میں حالیہ حملوں میں تین شہداء

🔻امریکی جنگی طیاروں نے گزشتہ شب صنعاء صوبے کے علاقوں "النهدین” اور "رجام”، الحدیدہ کے جزیرہ "کمران”، اور صعدہ صوبے کے کچھ علاقوں پر بمباری کی۔

🔻یمن کی وزارت صحت نے صنعاء شہر کے مرکز میں واقع "السبعین” ضلع کے "الهندین” علاقے پر امریکی فضائی حملے میں تین شہریوں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے