چین امریکہ جنگ

چین کا امریکی 125% محصولات کے جوابی ردعمل:
"ہم آخری دم تک مقابلہ کریں گے”
🔹چین کے وزیر تجارت نے امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 125% نئے محصولات کے اعلان کے بعد کہا:
"بیجنگ اب بھی سفارتی مذاکرات کے ذریعے تنازعات حل کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اگر واشنگٹن محصولات عائد کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا تو چین آخری دم تک مقابلہ کرے گا۔”