IMG_20250406_234329_763.jpg

📌غزہ کے شہداء کی تعداد 51 ہزار کے قریب پہنچ گئی

غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ:
• گزشتہ 24 گھنٹوں میں مقبوضہ ریاست کے وحشیانہ حملوں میں 200 سے زائد افراد شہید یا زخمی ہوئے
• نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک کل شہداء کی تعداد 50,886 ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے