امریکہ کا اعتراف

IMG_20250410_122136_107.jpg

📌 امریکا نے اپنے ڈرون کے گرنے کی تصدیق کر دی

🔻 امریکی فوج کے سنٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ایک ڈرون یمن میں گرایا گیا ہے۔ اے پی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ MQ-9 قسم کا ڈرون تھا جو شمالی یمن کے الجوف علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔

🔻 یہ گزشتہ 10 دنوں میں انصاراللہ فورسز کے ہاتھوں گرایا جانے والا تیسرا امریکی ڈرون ہے۔ اس واقعے کے ساتھ ہی صنعاء حکومت کی فلسطینی عوام کی حمایت میں شروع کی گئی فوجی کارروائیوں کے بعد سے گرائے جانے والے امریکی ڈرونز کی کل تعداد 18 ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے